20 اپریل، 2015، 7:32 PM

ظریف

ظریف اور فیصل مقداد کی تہران میں ملاقات

ظریف اور فیصل مقداد کی تہران میں ملاقات

مہر نیوز/20 اپریل / 2015 ء : شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں فریقین نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شام کے نائب وزير خارجہ نے شامی حکومت کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے بھی آگاہ کیا۔

News ID 1853816

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha